اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ غریب صارفین پر کم سے کم بوجھ ڈالا گیا ہے جبکہ امیر ترین طبقے کے لئے گیس قیمتوں میں زیادہ اضافہ کیا گیا ہے اور گیس قیمتوں کے سلیب میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایل پی جی کی درآمد پرٹیکس کم کرکے 10 فیصد کردیا گیااور درآمدات سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی ہوگی۔