کالا باغ ڈیم پر صوبوں اور بہت سے لوگوں کو اعتراضات ہیں:بلاول

کالا باغ ڈیم پر صوبوں اور بہت سے لوگوں کو اعتراضات ہیں:بلاول
کالا باغ ڈیم پر صوبوں اور بہت سے لوگوں کو اعتراضات ہیں:بلاول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کالا باغ ڈیم پر صوبوں اور بہت سے لوگوں کو اعتراضات ہیں، حکومت نے انتخابی دھاندلی پر پارلیمانی کمیشن نہ بنایا تو اپوزیشن کی متفقہ حکمت عملی پرغور ہوسکتا ہے.
جیو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈیمز کی مخالفت پر آرٹیکل 6 لگانے کی بات کی جا رہی ہے، آرٹیکل 6 کی بات ہورہی ہے تو سب سے پہلے مشرف کیس کی بات ہونی چاہیے۔ بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالا باغ ڈیم پر صوبوں اور بہت سے لوگوں کو اعتراضات ہیں۔

مزید :

قومی -