منی بجٹ ،5ہزاراشیا پرڈیوٹی بڑھا ئے جانے کاامکان

منی بجٹ ،5ہزاراشیا پرڈیوٹی بڑھا ئے جانے کاامکان
منی بجٹ ،5ہزاراشیا پرڈیوٹی بڑھا ئے جانے کاامکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کل قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے منی بجٹ میں 5ہزاراشیا پرڈیوٹی بڑھا ئے جانے کاامکان ہے۔
دنیا نیوزکے مطابق مختلف اشیاپرکسٹم ڈیوٹی 2سے 3 فیصدبڑھنے کاامکان ہے، کسٹم ڈیوٹی کی زیادہ سے زیادہ شرح 23 فیصدکرنے اور3کے بجائے2سال پرانی کاردرآمدکیے جانے کی تجویز ہے، پرتعیش اشیاپرریگولیٹری ڈیوٹی بڑھائے جانے کاامکان ہے،سگریٹ پرٹیکسز میں اضافے پرغورکیا جارہا ہے،قومی اسمبلی میں منی بجٹ کل پیش کیاجائےگا۔

مزید :

قومی -