لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب میں پرانے اور نئے بلدیاتی نظام سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب میں پرانے اور نئے بلدیاتی نظام سے متعلق درخواستیں ...
لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب میں پرانے اور نئے بلدیاتی نظام سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں پرانے اور نئے بلدیاتی نظام سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ،ہائیکورٹ میں درخواستیں 4 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقررکردی گئیں،جسٹس مامون رشید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، جسٹس شاہد وحیداورجسٹس جواد حسن بنچ میں شامل ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...