اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ سے آنے والے طیارے کامسافر جاں بحق

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ سے آنے والے طیارے کامسافر جاں بحق
اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ سے آنے والے طیارے کامسافر جاں بحق

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ سے آنے والے طیارے کامسافر جاں بحق ہو گیا،مسافر میر پور آزاد کشمیر کا رہائشی تھا لاش ورثاکے حوالے کردی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عابد حسین پرواز پی کے 702 پر مانچسٹر سے اسلام آباد آرہا تھا، عابد حسین کو لینڈنگ سے کچھ دیر قبل ہارٹ اٹیک ہواجو جان لیوا ثابت ہوا،مسافر میر پور آزاد کشمیر کا رہائشی تھا ،ایئر پورٹ انتظامیہ نے لاش ورثاکے حوالے کردی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...