سوات میں نئی نویلی دلہن نے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا کہ اسے قتل کر دیا گیا

سوات میں نئی نویلی دلہن نے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا کہ اسے قتل کر دیا گیا
سوات میں نئی نویلی دلہن نے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا کہ اسے قتل کر دیا گیا

  


سوات (ویب ڈیسک) سوات میں صرف تعلیم جاری رکھنے کی خواہش پر شوہر نے نئی نویلی دلہن کو قتل کر ڈالا۔روزنامہ جنگ کے مطابق سوات کی رہائشی سیکنڈ ائیر کی طالبہ ثناءگل کی شادی اسی سال 26جون کو فرانسیسی شہریت رکھنےوالے اپنے خالہ زاد انیس سے تحصیل کبل میں ہوئی تھی۔شادی سے پہلے طے پایا تھا کہ میٹرک اور فرسٹ ائیر میں نمایاں نمبر لینے والی ثناءاپنے شوہر انیس کی فرانس واپسی کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھے گی مگر شادی کے بعد اسی معاملے پر لڑائی جھگڑے شروع ہوگئے۔13 اور 14 ستمبر کی درمیانی شب انیس نے ثنا ءکے سر میں گولی مار کر ا±سے قتل کر دیا اور خود فرانس فرار ہو گیا۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /سوات


loading...