عمران فاروق قتل کیس،برطانیہ تمام شہادتیں پاکستان کو دینے پررضامند

عمران فاروق قتل کیس،برطانیہ تمام شہادتیں پاکستان کو دینے پررضامند
عمران فاروق قتل کیس،برطانیہ تمام شہادتیں پاکستان کو دینے پررضامند

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکاٹ لینڈیارڈعمران فاروق قتل کیس میں تمام شہادتیں پاکستان کو دے گا،تاریخ میں پہلی بار برطانیہ کا نمائندہ پاکستان آکر شہادت دے گا،برطانوی حکومت نے شہادتی خط ٹومی کیڈمن کو بھیج دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،برطانیہ نے تمام شہادتیں پاکستان کو دینے پررضامندی ظاہر کر دی ہے،برطانوی حکومت نے پاکستان کواس رضامندی کا خط دے دیا،برطانیہ میں موجود پاکستان کے وکیل ٹوبی کیڈمن رضامندی کا خط لے کرپاکستان پہنچ گئے ہیں۔ٹومی کیڈمن سکاٹ لینڈ یارڈ اور ہوم آفس کے درمیان معاون کا کام کرتے ہیں،ایڈیشنل اٹارنی جنرل سجاد بھٹی دستاویزات اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...