ویمن ٹیم میدان میں اترنے کیلئے تیار ہے، بسمہ

  ویمن ٹیم میدان میں اترنے کیلئے تیار ہے، بسمہ

  

لاہور(افضل افتخار) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ قومی ویمن ٹیم میدان میں اترنے کے لئے تیار ہے اور بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے امید ہے کہ جلد ہی قومی ٹیم ایکشن میں نظر آئے گی انہوں نے کہا کہ بطور کپتان میری کوشش ہوتی کہ میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کروں کھلاڑیوں کو ساتھ لیکر چلوں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -