فیم فرینڈز کپ میں نیووکٹری ایف سی کی لکی سپورٹس کو مات 

  فیم فرینڈز کپ میں نیووکٹری ایف سی کی لکی سپورٹس کو مات 

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فیم فرینڈز کپ کے پانچویں روز نیووکٹری ایف سی نے لکی سپورٹس یوتھ کو دو کے مقابلے چار گول سے شکست دے دی۔ نیووکٹری ایف سی کی جانب سے وقاص، حمزہ، زین اور دانیال نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ لکی سپورٹس یوتھ کے اسٹرائیکر عمر کے دو گول بھی اس کی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کرسکے آرگنائزنگ کمیٹی کے ہیڈ اور فیم فٹ بال کلب کے صدر ضیاء ڈوگر کے مطابق ٹورنامنٹ میں آج باٹھ ایف سی اور سینٹوس ایف سی کے مابین میچ ہوگا۔

 کانٹے کی ٹکر متوقع ہے۔ 

  

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -