اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹوز ہاؤسنگ IIIمحسن رضاایڈمنسٹریٹر گورنمنٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی تعینات

اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹوز ہاؤسنگ IIIمحسن رضاایڈمنسٹریٹر گورنمنٹ ایمپلائز ...

  

لاہور (پ ر) رجسٹرار کوآپریٹوز پنجاب عثمان معظم نے اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹوز ہاؤسنگ IIIلاہور گورنمنٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے۔ محسن رضا نے چارج لے کر کام شروع کردیا ہے اور کہا ہے کہ میں اپنے افسران کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا اور پوری لگن سے کام کروں گا۔

مزید :

کامرس -