زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس  21 ستمبرکوہوگا، سٹیٹ بینک

زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس  21 ستمبرکوہوگا، سٹیٹ بینک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اکنامک رپورٹر)زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 21 ستمبر 2020ء کو اسٹیٹ بینک، کراچی میں ہوگا۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسی روز پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

مزید :

کامرس -