باڑہ،مختلف واقعات کے دوران 2 جاں بحق،1 زخمی

باڑہ،مختلف واقعات کے دوران 2 جاں بحق،1 زخمی

  

باڑہ (نمائندہ پاکستان)ضلع خیبرتحصیل باڑہ مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی تفصیلات کے مطابق تحصیل باڑہ کے سنگم پر واقع علاقہ بٹہ تل بازار میں فلائنگ کوچ اڈہ کے مونشی خانے نامی شخص کو نامعلوم افراد نے بدھ کے دن صبح سویرے ٹرانسپورٹ اڈہ میں فائرنگ کرکے قتل کردیاخانے نامی شخص کا تعلق قبیلہ ذخہ خیل سے ہے جوکہ موقع پرجاں بحق ہوافائرنگ کرنے والے فرار ہونے میں کامیاب جبکہ بتہ تل بازار ہی میں 12 سالہ بچہ جنید ولد سلیم ریسکیو کے تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا جو کہ موقع پر جاں بحق ہوا یادر ہے کہ ریسکیوگاڑی فائربریگیڈباڑہ سے سربنداگ بجھانے جارہاتھا جوکہ تیز رفتاری کے باعث بٹہ تل کے بازار میں جنید ولد سلیم ان کے ضد میں اگیا جو کہ موقع پر جاں بحق ہوا۔جبکہ ایک دوسرے واقع میں تحصیل باڑہ اکاخیل میں رہائش پزیرپشاوری قبیلہ سے تعلق رکھنے والے سید منصورشاہ ولد سید مقبول شاہ فائرنگ سے زخمی ہوا ذرائع کے مطابق گھریلوں تنازعے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوکر طبعی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -