مفتی محمد فرید کے سالانہ اجتماع کے سلسلے میں شوری اجلاس 27ستمبر کر زروبی صوابی میں طلب
شبقدر(تحصیل رپورٹر) مفتی محمد فرید کے سالانہ اجتماع کے سلسلے میں شوری اجلاس 27ستمبر کر زروبی صوابی میں طلب کیا گیا۔ جامع فریدیہ کانگڑہ شبقدر کے مہتمم وخلفاء محاز میاں آیاز احمد حقانی نے بتایا کہ اجلاس میں مفتی محمد فرید کے جانشین وخلیفہ حافظ مولانا خواجہ حسین احمد کے صدارت میں ہوگا جسمیں پاکستان بھر سے مفتی محمد فرید کے خلفاء شرکت کریگا۔