ریٹائرڈ اگریکلچرانجینئر راحت گل آف مہردے درگئی انتقال کر گئے

ریٹائرڈ اگریکلچرانجینئر راحت گل آف مہردے درگئی انتقال کر گئے

  

سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان)ریٹائرڈ اگریکلچرانجینئر راحت گل آف مہردے درگئی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ سڑک بانڈہ مہردی میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم پرنسپل (ر) حاجی فقیر گل اور ڈاکٹر وحید گل کے بھائی جبکہ کاشف راحت اور بلال راحت کے والد ماجد تھے۔مرحوم کا رسم قل آج بروز جمعرات ان کے رہائش گاہ سڑک بانڈہ یونین کونسل مہردے تحصیل درگئی نزد تورپل میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -