حکیم ظہور الحق باچا طویل علالت کے بعد 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

     حکیم ظہور الحق باچا طویل علالت کے بعد 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  

تھانہ (نمائندہ  پاکستان) تھانہ کے رہائشی پروفیسر انوار الحق کے والد حکیم ظہور الحق باچا طویل علالت کے بعد 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر دخاک کر دئے گئے۔ مرحوم کامرس کالج تھانہ کے ریٹائرڈ انگریزی  ادبیات کے پروفیسر انوار الحق باچا، اکرا م الحق باچا اور پروفیسر اعزاز الحق باچا کے وا لد اظہار الحق، اعتزاز الحق کے دادا جبکہ محمد جبرائیل، محمد حنین اور ڈاکٹر محمد یونس کے چچا تھے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -