صوابی،قتل کے مقدمہ میں ملوث باپ بیٹے کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا

صوابی،قتل کے مقدمہ میں ملوث باپ بیٹے کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے ...

  

صوابی (بیورورپورٹ) ایڈ یشنل سیشن جج 1 چھوٹا لاہور کی عدا لت نے قتل کے مقدمے میں ملوث با پ بیٹے کو جر م ثا بت ہو نے پر عمر قید اور دو لا کھ رو پے جر ما نے کی سزا کا حکم سنایا تین جو لا ئی 2019 کو یونیسیف پشاور کے پی ایس او حافظ قر آن ابن امین ولد گو ہر رحمن سکنہ یا ر حسین قتل ہوا تھا جسکی دعویدا ری ر یا ض علی ولد میر افضل اور اسکے بیٹے رحمٰن علی ولد ر یا ض علی سکنہ یا رحسین پر ہو ئی پولیس نے ا گست میں ملزمان گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے ایڈیشنل سیشن جج لاہور 1کی عدالت میں چالان پیش کیا جس پر عدا لتی کا ر وائی شروع ہو ئی عدا لتی کا ر وائی مکمل ہو نے پر ایڈ یشنل سیشن جج 1 چھو ٹا لا ہورکی عدا لت نے ملزمان پر جر م ثا بت ہو نے پر عمر قید اور دو لا کھ رو پے جر ما نہ کی سزا سنا دی۔مقتول کی جانب سے اس کیس کی پیروی مصطفی کمال ایڈوکیٹ اور دیگر وکلاء نے کی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -