مردان میں دفعہ 144 کا نفاذ،کان کنی پر پابندی

مردان میں دفعہ 144 کا نفاذ،کان کنی پر پابندی

  

مردان(بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر نے دفعہ144 ضابطہ فوجداری کے تحت ساول ڈھیر مردان کے تھریلی آرکیولاجیکل سائیٹ پر کان کنی کے کاروائیوں پر عرصہ 2ماہ کیلئے پابندی عائد کی ہے۔ حکم عدولی کی صورت میں ذمہ داروں کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 188کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -