افسوس سپیکر قومی اسمبلی اپنے منصب کی توہین کر رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی 

         افسوس سپیکر قومی اسمبلی اپنے منصب کی توہین کر رہے ہیں، فیصل کریم ...

  

 اسلام آباد (این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی  نے کہا ہے کہ افسوس اسپیکر قومی اسمبلی اپنے منصب کی توہین کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ایسی قانون سازی نہ کی جائے  جس کا خمیازہ ملک اور قوم بھگتے، بدقسمتی کی بات ہے غیر منتخب اور اجنبی لوگ پارلیمانی امور چلا رہے ہیں، جنرل ضیا اور مشرف نے آئین کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ 1973 کے آئین کی بحالی کیلئے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید سمیت ھزاروں جمہوریت پسندوں نے جانیں قربان کی۔

فیصل کریم کنڈی 

مزید :

صفحہ آخر -