فروغ نسیم لا پتہ افراد کی گمشدگی  کی وجوہات جاننے کیلئے بنائی گئی  کابینہ کمیٹی کے کنوینر مقرر

   فروغ نسیم لا پتہ افراد کی گمشدگی  کی وجوہات جاننے کیلئے بنائی گئی  کابینہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کو لا پتہ افراد کی گمشدگی کی وجوہات جاننے کے حوالے سے بنائی گئی کابینہ کمیٹی کا کنوینر بنا دیا گیااس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترجمان وزارت قانون  کے مطابق کمیٹی گمشدگی کے واقعات کے سد باب کے لیئے سفارشات بھی پیش کرے گی۔
 فروغ نسیم 

مزید :

صفحہ آخر -