اسلام آباد میں بھی بد اخلاقی کا بھیانک واقعہ، ملزم نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا 

  اسلام آباد میں بھی بد اخلاقی کا بھیانک واقعہ، ملزم نے خاتون کو تشدد کا ...

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ نون کے علاقے میں خاتون سے مبینہ بد اخلاقی، ملزم ایک گھنٹے تک خاتون پر تشدد کرتا رہا۔ ملزم کار دکھانے خاتون کے گھر آیا تھا اور اسے اکیلا پا کر جرم کا ارتکاب کیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ گھریلو استعمال کیلئے کار لینا چاہتی تھی، ملزم محمد نعیم سے بات ہوئی جس نے  گاڑی لے کر دینے کا کہا۔ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس کے مطابق ملزم نعیم ایک گھنٹے تک وحشیانہ تشدد بھی کرتا رہا۔

بد اخلاقی

مزید :

صفحہ آخر -