ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نیب ریفرنس احتساب عدا لت نمبر 3 منتقل 

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نیب ریفرنس احتساب عدا لت نمبر 3 منتقل 

  

  اسلام آباد (آن لائن)ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نیب ریفرنس احتساب عدالت نمبر تین کو منتقل کر دیا گیا \کیس کی سماعت ریفرنس کی احتساب عدالت نمبر 3منتقلی کے بعد جج اصغر علی نے کی۔احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آئندہ سماعت پر ملزمان کوپیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ریفرنس میں نامزد ملزمان 30 ستمبر کو عدالت کیروبرو پیش ہوں سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق سمیت دیگر ریفرنس میں ملزم نامزد ہیں یاد رہے کہ ملزمان پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے ایک ارب روپے کرپشن کا الزام ہے ریفرنس پر مزید سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ 

منتقل 

مزید :

صفحہ آخر -