ٹیپ چیئرمینوں کے انتخاب کیلئے پولنگ 19ستمبر کو ہو گی

  ٹیپ چیئرمینوں کے انتخاب کیلئے پولنگ 19ستمبر کو ہو گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹیپ) کے مرکزی چیئرمین سینئر وائس چیئرمین نارتھ زون کے چیئرمین ساوتھ زون کے چیئرمین کے لیے آج شام 6بجے تک کاغذات جمع ہوں گے 18کو فہرست جاری ہو گی 19ستمبر کو لاہور، کراچی میں پولنگ ہو گی کاغذات آج حاصل بھی کیے جا سکیں گے کاغذات صرف 12ستمبر کو کامیاب ہونے والے حاصل اور جمع کرا سکیں گے۔ 

پولنگ

مزید :

صفحہ آخر -