فاؤنڈر گروپ کے امیدوار  چوہدری نبیل شاکر کا شاہد رفیق  کے اعزاز میں ملتان میں ظہرانہ

  فاؤنڈر گروپ کے امیدوار  چوہدری نبیل شاکر کا شاہد رفیق  کے اعزاز میں ملتان ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) فاؤنڈر گروپ کے جنوبی پنجاب سے امیدوار چوہدری نبیل شاکر کا مرکزی چیئرمین ہوپ و فاؤنڈر گروپ حاجی شاہد رفیق کے اعزاز میں ملتان میں ظہرانہ، جنوبی پنجاب کے حج آرگنائزر ز کی بڑی تعداد میں شرکت، سابق چیئرمین ہوپ پنجاب رانا شاہد نذیر، خواجہ سہیل، فیصل لیاقت، پروفیسر زاہد اور دیگر کا تقریب سے خطاب، شاہد رفیق نے19ستمبر کے الیکشن میں فاؤنڈر گروپ کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہم کلین سویپ کی روایت بر قرار رکھیں گے۔ 

 ظہرانہ

مزید :

صفحہ آخر -