ایف اے ٹی ایف حکومت کا نہیں ملکی مفاد کا معاملہ تھا،قاسم خان سوری 

ایف اے ٹی ایف حکومت کا نہیں ملکی مفاد کا معاملہ تھا،قاسم خان سوری 

  

 کوئٹہ(آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف حکومت کا نہیں ملکی مفاد کا معاملہ تھا، بل کی منظوری میں رکاوٹ ڈالنے والے عوامی سطح پر بے نقاب ہو گئے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ چوری بچانے کیلیے چوروں کا آپس میں ملاپ، نہ ہی بلیک میلنگ میں آئے نہ این آر او کی ڈیمانڈ پوری کی، ایف اے ٹی ایف حکومت کا نہیں ملکی مفاد کا معاملہ تھا، بل کی منظوری میں رکاوٹ ڈالنے والے عوامی سطح پر بے نقاب ہو گئے۔

قاسم خان سوری 

مزید :

صفحہ آخر -