حکومت انتخابی وعدوں پر عملدرآمد نہ کر سکی،آغامحمود الحسن

  حکومت انتخابی وعدوں پر عملدرآمد نہ کر سکی،آغامحمود الحسن

  

  لاہور(پ ر)سابق آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 149آغا محمود الحسن نے ایک بیان کہا ہے کہ حکومت اقتدار میں آنے سے قبل صحت تعلیم کے علاوہ بہترین معاشی استحکام کی علمبردار تھی لیکن اقتدار سنبھالنے کے بعد وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد صحت اور تعلیم کے حوالے سے سروے کریں تو پتہ چلے کے سکول اور صحت مراکزکے ارد گرد کس قدر گندگی کے ڈھیر لگے ہیں جس کی زندہ مثال ڈسٹرکٹ بوائز ایلمنٹری سکول مسلم کالونی راجگڑھ اور مزنگ ہائی سکول ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -