گلبرگ زون میں بھکاریوں کے خلاف کارروائی

گلبرگ زون میں بھکاریوں کے خلاف کارروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہو(پ ر)ضلعی انتظامیہ کے افسران متحرک ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے خانہ بدوشوں اور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کی۔انہوں نے گلبرگ زون میں کارروائی کے دوران بھکاریوں کی 02 عارضی آماجگاہوں کو ختم کروایا اور 07 افراد کو  بھکاری ہاؤسز میں منتقل کر دیا

  گیا۔اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے۔