حسن جاوید ہال روڈ زون نمبر ایک کے صدرمقرر

حسن جاوید ہال روڈ زون نمبر ایک کے صدرمقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  لاہور(پ ر)انصاف گروپ انجمن تاجران الیکٹرونکس ہال روڈ لنک میکلوڈ روڈ کے چیئرمین کی ہدایت پر صدر انصاف گروپ چوہدری فیاض نے حسن جاوید کو زون نمبر کا ایک کا صدر مقرر کر دیا،حسن جاوید کاکہنا ہے کہ وہ تاجر بھائیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں رہیں گے۔