چیمبر الیکشن میں پیاف  کلین سویپ کرے گا،عتیق الرحمن

    چیمبر الیکشن میں پیاف  کلین سویپ کرے گا،عتیق الرحمن

  

لاہور(سٹی رپورٹر) صدر اتحاد گروپ بانو بازار اور پیرس مارکیٹ انارکلی حاجی عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن لاہور چیمبر آف کامرس 2020 میں پیاف فاونڈر الائنس کلین سویپ کرے گا۔مخالفین کی تاجر برادری کے حقیقی ترجمان پیاف فاونڈر پر الزامات کی بوچھاڑ اور بے سروپا دعوے درحقیقت بوکھلاہٹ اور شکست کے خوف کی عکاسی کرتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -