عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے منافع خوروں کو 44ہزار جرمانہ

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے منافع خوروں کو 44ہزار جرمانہ

  

لاہو(پ ر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی رپورٹ جاری کردی،ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ 344 مقامات کی چیکنگ کی گئی، 30 خلاف ورزیاں پائی گئیں، 44 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے سبزی و فروٹ منڈیوں میں پرائس کنٹرول پر سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کی سخت مانیٹرنگ کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -