اے پی سی کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے بلاول نے قمر زمان کائرہ کو ٹاسک سونپ دیا

اے پی سی کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے بلاول نے قمر زمان کائرہ کو ٹاسک سونپ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی کو کامیاب بنانے کے لیے پنجاب میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا خصوصی ٹاسک قمرالزمان کائرہ کو سونپ دیا۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف ممکنہ تحریک کے لئے نئی صف بندی کیلئے تیاریاں جاری ہیں، گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کا ایک روزہ ہنگامی دورہ کیا جس کا مقصد اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل 20 ستمبر کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لئے سفارشات کو حتمی شکل دینا تھی۔
ٹاسک

مزید :

صفحہ اول -