چینی قونصل جنرل کاحمزہ شہباز کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار 

  چینی قونصل جنرل کاحمزہ شہباز کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر افسوس کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) چینی قونصل جنرل نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حمزہ شہباز کے نام لکھے گئے خط میں چینی قونصل جنرل نے کہا کہ میری نیک خواہشات اور نیک تمنائیں حمزہ شہباز کے ساتھ ہیں۔چین پاکستان کا سٹریٹیجک پارٹنر ہے،چین پاکستان کے ساتھ اس تعاون کو مزید بڑھانا چاہتا ہے۔ا نہوں نے کہا کہ چین پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں اور بشمول پنجاب اسمبلی کے ساتھ مضبوط تعلق قائم کرنا چاہتا ہے،س سلسلے میں چینی قونصلیٹ اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لائے گا۔
چینی قونصل جنرل

مزید :

صفحہ اول -