جماعت اسلامی سندھ کی  سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب

جماعت اسلامی سندھ کی  سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ نے 21 ستمبر کو کراچی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کی زیر صدارت  قباء آڈیٹوریم میں سہ پہر تین بجے ہونے والے اس اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال، بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیاں تیاری و حکمت عملی سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -