بچپن ہی سے میوزک میں بھرپوردلچسپی تھی،آئمہ بیگ

بچپن ہی سے میوزک میں بھرپوردلچسپی تھی،آئمہ بیگ

  

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا کہ وہ 6سال کی عمر میں ہی میوزک میں دلچسپی رکھتیں تھیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ان کی والدہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا کہ وہ کمرا بند کرکے گانے سنتی تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کی والدہ کو ہمیشہ لگتا تھا کہ آئمہ بیگ کچھ الگ کریں گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے والد شروع میں ان کی موسیقاری کے بہت خلاف تھے۔

۔

 لیکن انہیں ا?واز اور گانے کا شوق اپنے والد کی وجہ سے ملا کیونکہ ان کے والد کا کسی زمانے میں ایک بینڈ بھی تھا۔

مزید :

کلچر -