لیاقت پور: وکلاء کی آج مکمل ہڑتال

  لیاقت پور: وکلاء کی آج مکمل ہڑتال

  

 لیاقت پور(نامہ نگار) بار ایسوسی ایشن لیاقت پور نے سول جج لیاقت پور چوہدری عابد حسین میو کے وکلا کے ساتھ ہتک و(بقیہ نمبر41صفحہ 7پر)

 توہین آمیز رویہ اور خلاف انصاف و قانون فیصلہ جات کے خلاف آج مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ابراہیم خان کے مطابق کوئی کیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا

ہڑتال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -