نشتر ہسپتال: کرونا مریضوں کی تعداد 5 رہ گئی
ملتان (وقا ئع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈز میں کورونا میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 5 رہ گئی (بقیہ نمبر44صفحہ 7پر)
ہے۔جبکہ نشتر ہسپتال میں مجموعی طور 169 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔اس وقت نشتر ہسپتال میں تین مریضوں کا وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔جن کا علاج جاری ہے۔شبہ میں 9 مریض زیر علاج ہیں۔22 ہزار سے زائد ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔
رہ گئی