ڈیرہ: شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگ گئی

ڈیرہ: شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)سکھانی کالونی میں شارٹ سرکٹ کے سبب گھر میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے(بقیہ نمبر50صفحہ 7پر)
 کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہر کے وسط میں واقع سکھانی کالونی میں شارٹ سرکٹ کے سبب گھر میں اچانک آگ لگ گئی آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور گھر میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا ریسکیو فائر فائٹرز نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
آگ