مانگارائیونڈروڈ پر پولیس اہلکار تعینات نہ ہونے سے ٹریفک جام معمول، عوام کو مشکلات 

مانگارائیونڈروڈ پر پولیس اہلکار تعینات نہ ہونے سے ٹریفک جام معمول، عوام کو ...

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار) مانگا روڈ، رائیونڈ روڈ پر ٹریفک اہلکار نہ ہونے سے کئی کئی گھنٹے ٹریفک بند ہونامعمول بن گیا مقامی افراد کا  پولیس کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطا بق مقامی شہریوں کے مطابق  بیس روز سے ٹریفک پولیس کے اہلکار اس سڑک پر نظر نہیں آ رہے گزشتہ ماہ پولیس کے اعلیٰ افسروں نے مانگا رائیونڈ روڈ سوشل سیکورٹی ہسپتال سے روسہ پھیل کے علاقہ میں سختی کر دی جس پر شہری اس طرف آنے کو پسند نہیں کرتے اس بارے میں ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی قصور اعظم واہگہ سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم نے وہا ں انسپکٹر نر گس اور سب انسپکٹر محمد سعید اور تقر یبا چا ر کا نسٹیبل ڈیو ٹی پر لگا رکھے ہیں انکے ڈیو ٹی پر نہ آ نے کی وجہ سے میں خو د بہت پریشا ن ہو ں انسپکٹر نر گس اور سب انسپکٹر محمد سعیدنے را بطہ کرنے پر بتایا کہ قصور میں پولیس کے اعلیٰ افسران کی آپس میں چپقلش کی وجہ سے ہم بہت پر یشا ن ہیں کو ئی کہتا ہے کہ وہا ں ڈیو ٹی کرو اور کو ئی کہتا ہے کہ نہ کروتقر یبا ًتین سے چا ر ایسے پو ا ئنٹ ہیں جہاں ڈیو ٹی کر نا ضرو ری ہے مگر ڈی ایس پی سختی سے وہا ں جا نے پر منع کر تے ہیں اعلی افسران کی میٹنگ میں کہا ہے کہ رائیونڈبرا ستہ ما نگا روڈ پر ٹریفک پو لیس کے کسی بھی ملا ز م کو نہ جا نے دیا جا ئے ٹریفک رکتی ہے تو سا را دن رکی رہے شہریوں عمران گل، محمد اسلم، محمد علی، لیا قت علی، ملک احسا ن الٰہی نے پو لیس حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ یہاں ٹریفک اہلکا روں کو تعینات کیا جائے۔  

مزید :

علاقائی -