خراب انٹرنیٹ روٹر تبدیل نہ کرنے پر الیکٹرانک شاپ مالک سے جواب طلب 

  خراب انٹرنیٹ روٹر تبدیل نہ کرنے پر الیکٹرانک شاپ مالک سے جواب طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت میں شہری نے انٹرنیٹ روٹر خراب دینے کے بعدتبدیل نہ کرنے پر ہرجانہ کا دعویٰ دائر کردیاہے  عدالت نے حافظ الیکٹرانک شاپ ساہر روڈ باغبانپورہ کا مالک سے 14اکتوبر تک جواب طلب کرلیاہے،یہ دعویٰ مغلپورہ کے رہائشی مدثر کی جانب سے دائر کیا گیاہے جس میں کہاگیاہے کہ اس نے انٹرنیٹ روٹر خریدا جو گھر جاکر خراب نکلا جس کی مذکورہ دکان مالک کو شکایت کی گئی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔

مزید :

علاقائی -