چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان کا دو روزہ دورہ ملتان آج سے شروع مقدمات کی سماعت‘ وکلاء وفود سے ملاقاتیں متوقع
ملتان (خصو صی رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان آج اور کل ملتان بنچ میں مقدمات کی سماعت(بقیہ نمبر39صفحہ 7پر)
کریں گے اور 21 ستمبر سے پرنسپل سیٹ پر کیس سنیں گے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ترمیمی ججز روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس اپنے دو روزہ دورہ ملتان کے دوران وکلاء وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
متوقع