ملتان ڈویژن‘ پانی چوروں کیخلاف  بلا امتیاز کریک ڈاؤن کا حکم 

  ملتان ڈویژن‘ پانی چوروں کیخلاف  بلا امتیاز کریک ڈاؤن کا حکم 

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے پانی چوروں کیخلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن کا حکم دے(بقیہ نمبر48صفحہ 7پر)

 دیا۔انہوں نے کہا کہ نہر کے آخری حصے پر کاشت کرنے والے کاشتکاروں کو اکثر وافر نہری پانی میسر نہیں ہوپاتا۔ان خیالات کا اظہار کمشنر جاوید اختر محمود نے محکمہ انہار کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔کمشنر جاوید اختر محمود نے کہا کہ محکمہ انہار کے افسران کو پانی چوری کے ممکنہ پوائنٹس کی مسلسل پیٹرولنگ کا ٹاسک دیا گیا ہے۔پانی چوروں کیخلاف کارروائی سے  لاکھوں ایکڑ اراضی پر کاشت آسان اور ارزاں ہو گی اورزرعی پیداوار میں اضافہ سے کسانوں کی مالی حالت بہتر ہوگی۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -