ملتان: پی ایم اے الیکشن کیلئے آج اہم میٹنگ

       ملتان: پی ایم اے الیکشن کیلئے آج اہم میٹنگ

  

 ملتان (وقا ئع نگار) پاکستان میڈیکل ایسویسی ایشن ملتان کے انتخابات کے حوالے سے آج چوہدری پرویز (بقیہ نمبر51صفحہ 7پر)

الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اہم میٹنگ منعقد ہوگی۔جس میں چیف الیکشن کمشنر پی ایم اے ملتان پروفسیر ڈاکٹر رانا الطاف شرکت کریں گے۔میٹنگ میں تمام ڈاکٹری تنظمیوں کے سربراھان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔واضح رہے یہ میٹنگ آج کارڈیالوجی کے کانفرنس روم میں ہوگی۔

میٹنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -