قصور، مختلف وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم

قصور، مختلف وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم

  

قصور (بیورورپورٹ)ڈکیتی، را ہز نی اور چو ر ی کی متعد د وا ر دا تو ں میں لا کھو ں روپے نقد ی، طلا ئی زیور ات، مو با ئل فو نز، مو ٹر سا ئیکلیں و غیر ہ چھین لیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق جمبر کلا ں میں حنیف کے گھر 5ڈا کو ؤ ں نے دا خل ہو کر اہل خا نہ کو یر غما ل بنا کر گھر سے 2لا کھ روپیہ نقدی اڑ ھا ئی تو لہ طلا ئی زیورا ت کا غذا ت و غیر ہ لو ٹ کر لے گئے تھا نہ صد ر پھو لنگر کے علا قہ متھرا دا س کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے ار شد سے مو ٹر سا ئیکل چھین لی لکھنیکے بند کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں ن ے عطا الر حمن سے 17ہزا ر روپیہ نقد ی چھین لیا پو لیس تھا نہ صد ر پھو لنگر کے علا قہ خا ں کے مو ڑ میں سیف اللہ کے گھر میں دا خل ہو نے والے ڈا کو ؤ ں نے اہل خا نہ کو یر غما ل بنا کر گھر سے 60ہزا ر روپیہ نقد ی 2تو لہ طلا ئی زیورا ت لو ٹنے کے بعد ہمسا ئے وقا رکے گھر سے 50ہزا ر نقد ی و غیر ہ لو ٹ لی۔

 تحصیلدا ر طا ر ق محمو د نے پو لیس تھا نہ سٹی چو نیا ں میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ ملز ما ن عر فا ن و غیر ہ نے شو گر مل چو نیا ں سے قیمتی تا ر چو ر ی کر لی ہے بھیڈ یا ں چک 35پتو کی سے نا معلو م چو ر خا لد محمو د کی 8بیٹر یا ں چو ر ی کر کے لے گئے ند یم پا ر ک پتو کی میں نا معلو م چو ر تو صیف کے گھر سے 4مو با ئل فو ن چو ر ی کر کے لے گئے مصطفی آ با د ٹو ل پلا ز ہ کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے سر و ر سے مو ٹر سا ئیکل چھین لی گلیمر اڈ ہ ما نگا رو ڈ کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے جنید سے 8ہزا ر روپیہ نقد ی چھین لیا پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -