جوہر ٹاؤن پولیس کا چھاپہ، ملزم گرفتار، پتنگیں اور ڈور برآمد

جوہر ٹاؤن پولیس کا چھاپہ، ملزم گرفتار، پتنگیں اور ڈور برآمد

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)جوہر ٹاؤن پولیس نے پتنگ سازی کا کارخانہ پر چھاپہ مار ،ملزم گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ مار کربھاری تعداد میں پتنگیں بنانے کا خام مال، کیمیکل ڈور اور درجنوں تیار شدہ پتنگیں برآمد کر کے کاشف نامی ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم نے جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں پتنگ سازی کاکارخانہ بنا رکھا تھاملزم پتنگیں دیگر اضلاع میں بھی فروخت کرتا تھا۔

مزید :

علاقائی -