کامونکے:محنت کش دوران کام مشین میں گر کر جاں بحق

کامونکے:محنت کش دوران کام مشین میں گر کر جاں بحق

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان) گتہ فیکٹری میں کام کے دوران رولر مشین میں گرکرپانچ بیٹیوں کا باپ ہلاک ہوگیا۔ بتایا گیاہے کہ گذشتہ روز نواحی گاؤں منڈیالہ پونائچ کا چالیس سالہ شہباز چیانوالی ٹول پلازہ کے نزدیک گتہ بنانے والی فیکٹری میں کام کررہا تھا کہ اس دوران وہ رولر مشین میں گرکر ہلاک ہوگیا۔جس کی نعش دیگر مزدوروں نے مشین بند کرکے باہر لگالی۔یاد رہے کہ متوفی پانچ بیٹیوں کا باپ تھا۔

مزید :

علاقائی -