تمام صوبوں‘ ڈویژنوں‘ وزارتوں کو نقشہ  پاکستان استعمال کرنے کی ہدایت

  تمام صوبوں‘ ڈویژنوں‘ وزارتوں کو نقشہ  پاکستان استعمال کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ‘ سٹی رپورٹر)  حکومت پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر نقشہ پاکستان (پولیٹیکل) سروے آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر جاری کر دیا ہے. حکومت نے تمام صوبوں (بقیہ نمبر26صفحہ 10پر)
، وزارتوں، ڈویژنز کو اس نقشے کو استعمال کرنے کی سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ جہاں بھی پاکستان کا نقشہ دکھایا یا آویزاں کیا جائے موجودہ نقشہ استعمال کیا جائے. نیا نقشہ استعمال کرنے کیلئے پاکستان کا پولیٹیکل نقشہ سروے آف پاکستان کی ویب سائیٹ www.surveyofpakistan.gov.pk سے ڈاون لوڈ کیاجاسکتا ہے۔
ہدایت