این جی اوز‘ خیراتی اداروں کی رجسٹریشن تاریخ میں دوسری مرتبہ توسیع 

این جی اوز‘ خیراتی اداروں کی رجسٹریشن تاریخ میں دوسری مرتبہ توسیع 

  

خانیوال (بیورونیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے این جی اوز اور خیراتی اداروں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں دوسری مرتبہ توسیع کر دی، اب رجسٹریشن کا عمل 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں این جی اوز اور خیراتی اداروں کی رجسٹریشن کیلئے تاریخ میں (بقیہ نمبر12صفحہ 10پر)

دوسری بار توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ نے پہلے 15 ستمبر تک توسیع کی تھی جس کے بعد اب دوبارہ 30 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ 

توسیع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -