سکولوں میں اساتذہ کے موبائل  فون استعمال کرنے پر پابندی

سکولوں میں اساتذہ کے موبائل  فون استعمال کرنے پر پابندی

  

 رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)سکولوں میں اساتذہ کے موبائل (بقیہ نمبر17صفحہ 10پر)

فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی گئی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سکولوں میں اساتذہ موبائل فون پر مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی تعلیم کا حرج ہوتا ہے اس لئے ہدایت کی جاتی ہے کہ کلاس رومز میں موبائل فون استعمال نہ کیاجائے ایمرجنسی کی صورت میں سٹاف روم میں جاکر مختصر بات کی جائے اگر کوئی ٹیچر فون استعمال کرتا ہوا پکڑا گیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -