ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید: عملے کو  سوشل میڈیا کا بخار‘ مریض دھکے کھا کر گھر واپس

ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید: عملے کو  سوشل میڈیا کا بخار‘ مریض دھکے کھا ...

  

چوک سرور شہید (سپیشل رپورٹر+ نا مہ نگار) سو شل میڈیا اور فیس بک کا بخار سر چڑھ کر بو لنے لگا،سو شل میڈیا کے وار سے مسیحا بھی نہ بچ سکے، ٹی ایچ کیو ہسپتال چو ک سرور شہید کا عملہ بھی دوران ڈیوٹی مو بائل استعمال کر نے لگا (بقیہ نمبر28صفحہ 10پر)

ہے آؤٹ ڈور مریضوں کو پر چی دینے والا عملہ دوران ڈیوٹی بے دریغ مو بائل استعمال کر رہا ہے شدید گر می میں لائن بنا ئے مریض پر چی حاصل کر نے کیلئے گھنٹوں انتظار کر تے ہیں اکثر دور دراز سے آنے والے مریض دوائی لئے بغیر ہی واپس چلے جاتے ہیں چوک سرور شہید کے شہریوں ٹی ایچ کیو ہسپتال کے عملے کے خلاد شدید احتجاج کر تے ہو ئے  اعلی حکام سے نوٹس لینے اور کاروائی کا مطا لبہ کیا ہے۔

گھر واپس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -