قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے ہو گا، صدر و وزیراعظم کی تنخواہوں سے متعلق بل پیش کئے جائیں

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے ہو گا، صدر و وزیراعظم کی تنخواہوں سے متعلق بل ...
قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے ہو گا، صدر و وزیراعظم کی تنخواہوں سے متعلق بل پیش کئے جائیں

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے ہو گا، قومی اسمبلی اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق اجلاس میں صدر کی تنخواہ، الاﺅنس اور مراعات کا بل پیش کیا جائے گا، وزیراعظم کی تنخواہ اور مراعات سے متعلق ترمیمی بل بھی پیش کیا جائے گا،دونوں بل صدر، وزیراعظم کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے سے متعلق ہیں ،قومی اسمبلی اجلاس میں موٹروے زیادتی کیس پر بھی بحث کی جائے گی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -