میگامنی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی 

میگامنی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی 
میگامنی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میگامنی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے ،احتساب عدالت کے جج اعظم خان کیس کی سماعت کررہے ہیں ،آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے ،سابق صدر نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -